زیر نظر ویڈیو میں ایک پٹرولنگ پولیس کا ملازم سفر کے دوران ایک خاتون کو انتہائی بیہودہ انداز میں چھیڑ رہا ہے جبکہ وہ اپنے ساتھ بچے کو سنبھالنے کے چکر میں ہے اور کوئی رسپانس نہیں دے رہی۔پٹرولنگ کے اس ملازم کی نیم پلیٹ اور اس کے سٹیکر سے واضح ہے کہ یہ ایک کہاں کام کرتا ہے۔۔۔ عام حالات میں اگر یہ شخص کوئی عام آدمی ہوتا تو اس کے نیفے میں پستول چل گئی تھی اور یہ ٹھیک بھی ہے کہ ہماری ماؤں بٹ بیٹیوں اور بہنوں کے ساتھ سرعام یہ حشر کرنے والوں کے نیفے میں پستول چلنا چاہیے لیکن اس جگہ پر یہ فیصلہ سی سی ڈی کے لیے انتہائی مشکل پریشان کن اور حیران کن ہوگا لیکن عوامی مطالبہ یہ ہے کہ اگر انصاف کے تقاضے پورے کرنے ہیں تو اس کے نیفے میں بھی پستول چلنا چاہیے اور وہ بھی سرکاری۔۔۔۔۔