بس جی ۔۔۔۔۔ اس کے علاوہ مولوی صاحب اور کر ہی کیا سکتے تھے۔۔۔

سی سی ڈی دن رات ان مشٹنڈوں کے خاتمہ میں لگی ہے لیکن حرام کا مال کھا کھا کر پلے ھوئے یہ بدمعاش پھر بھی باز نہیں آ رہے
مولوی صاحب بے چارے ان کے پاس کوئ آپشن نہیں تھا اس لیے خاموش کھڑے رہے اب اسے شئیر کریں ان کو پکڑنا کچھ مشکل نہیں
اپنی قیمتی چیز جاتے ھوئے کیسے بے بسی سے دیکھ رہے ہیں

Leave a Reply