سلطان راہی قتل کیس ری اوپن کرنے کے لیے حیدر سلطان کی کوششیں شروع۔۔۔۔۔

سلطان راہی کا قا۔تل کون ؟ حیدر سلطان نے صاف صاف بتادیا، حاجی سلطان راہی مرحوم کے صاحبزادے حیدر سلطان نے ایک پوڈکاسٹ میں ساری بات بتا دی ، حاجی احسن نے ہمارے خاندان کے ساتھ غداری کی ، وہ پہلے دن سے میرے لیے مشکوک ہے ، ابو جی کے ق۔تل کے پیچھے جو اصل بندہ ہے وہ اتنا طاقتور ہے کہ اس نے اس تفتیشی افسر کا تبادلہ کروا دیا جو ابو کے قا.تلوں تک پہنچ چکا تھا ، حاجی احسن ہی اصل قا.تل ہے یا اس نے ابو کو قا.تلوں تک پہنچایا ، اگر وہ ڈا.کو تھے تو کچھ لے کر کیوں نہیں گئے، سب کچھ گاڑی میں موجود تھا ، ساجو کانا ابو کا قا.تل تھا تو اسکو مقابلے میں کیوں مار.ا گیا ؟ حاجی احسن کو حاجی کہنے کو دل نہیں کرتا کیونکہ وہ ہمارا اصل مجرم ہے، وہ کئی بار میرے سامنے آیا ، اگر آج بھی وہ توبہ تائب ہو جائے اور اصل بات بتا دے تو میں اسکا تحفظ کرونگا ، جس دن کوئی ایک سرا ہاتھ آیا پھر میں جو کرونگا وہ دنیا دیکھے گی ۔۔۔ ۔

Leave a Reply