انسپیکٹر جنرل اف پولیس سندھ غلام نبی میمن نے بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے والے پر جرمانہ سخت کرنے کی ہدایت کی ہے موٹرسائیکل بغیر لائسنس چلانے والے کو بیس ہزار ۔ لائٹ ڈرائیونگ گاڑیاں چلانے والے کو 30 ہزار اور ہیوی ڈیوٹی گاڑیاں چلانے والے کو 50 ہزار تک جرمانہ کیا جا سکے تک غلام نبی میمن نے انتہائی سخت احکامات جاری کرتے ہوئے اداروں کو حکم دیا کہ وہ ان احکامات پر سختی سے عمل کریں۔۔۔
آئی جی سندھ نے بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے والے پر 50 ہزار روپے تک جرمانہ کرنے کے احکامات جاری کر دیے