۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پتوکی پائی پاس پر کار ٹرالر سے ٹکرانے سےدیپالپور کے پیارے بھائی رانا سعید ،،رانا بکڈیو والے،شدید زخمی اہلیہ جاں بحق جبکہ کار ڈرائیور محمد اکبر بھی خالق حقیقی سے جاملے ،زخمی اور نعشوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال پتوکی منتقل کر دیا گیا
پتوکی بائی پاس کے نزدیک ٹریلر اور کار میں تصادم دو افراد ہلاک