ہائی کورٹ کے جسٹس مسٹر جاوید گھرال نے غیرت کے نام پر بیٹی کو قتل کرنے والے ملزم کی درخواست ہے ضمانت کو مسترد کر دیا۔ ملزم کے وکیل اویس صدیقی نے موقف اختیار کیا تھا کہ اس کے کلائنٹ کے متعلق نہ تو کوئی گواہ ہے اور نہ ہی کوئی درخواست لیکن عدالت نے کا یہ موقف ماننے سے انکار کر دیا اور ملزم کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔ محمد سلیم نامی ملزم جو کہ تھانہ صدر جڑانوالہ ( فیصل آباد )کی حدود میں 29 جون 24 کو اپنی حقیقی بیٹی کو غیرت کے نام پر قتل کیا تھا۔۔
بیٹی کے قاتل کی درخواست ضمانت مسترد۔۔۔۔