یہ واقعہ جہلم کے تھانہ ڈینہ کے علاقے محال میں پیش آیا جہاں بااثر اور ظالم زمیندار نے اپنے رقبہ پر پھرنے والی گائے کو پکڑوا کر اس کی ٹانگیں کاٹ کر ایک غریب کسان کر کا لاکھوں روپے کا نقصان کر دیا۔ پولیس تھا مدینہ نے مقدمہ درج کر کے نامعلوم ظالم ذمہ دار کے خلاف تحقیقات شروع کر دیے ہیں اور جلد ہی ملزمان کو گرفتار کر لیا جائے گا۔۔
ظالم جاگیردار نے گائیں کی ٹانگیں کاٹ دی۔۔۔