گھاس کے کھیت میں حاملہ خاتون کو زیادتی کےبعد قتل کرنیوالا سی سی ڈی کے ساتھ مقابلے میں ھلاک

سی سی ڈی مقابلہ حاملہ خاتون کو ز۔یادتی کے بعد ق۔تل کرنے والا ملز۔م ہ۔لا۔ک
سی سی ڈی لودھراں کا ایک اور کارنامہ
چند روز قبل دھنوٹ میں گھاس کاٹنے کیلئے جانے والی حاملہ خاتون کو ز۔یادتی کے دوران ق ت ل کرنے والے ملزم کو "پار” کردیا
ایسے گند۔ے اور وحشی ملزمان کو سی سی ڈی کو انجام تک پہنچا کرنیکیاں کمار رہی ہے ۔ڈھیروں دعائیں ❤️

Leave a Reply