موٹر سائیکل سیکھنے والی دو بہنوں پر درخت آگرا ۔۔ ایک جاں بحق


جہانیاں کے نواحی علاقے ٹھٹھہ صادق آباد کے چک نمبر 138 دس آر میں موٹر سائیکل ڈرائیونگ سیکھتی طالبات بہنوں پر اچانک درخت آگرا۔درخت گرنے سے پہلی کلاس کی طالبہ 7 سالہ جنت جمیل جاں بحق اس کی بہن 15 سالہ نور جمیل زخمی۔زخمی طالبہ نور جمیل زخمی حالت میں ہسپتال منتقل حالت خطرے سے باہر۔۔۔افسوسناک حادثے پر گھر میں کہرام مچ گیا والدین پر سکتہ طاری ہوگیا۔۔۔ اللہ تعالیٰ والدین کو صبر جمیل اور زخمی بچی کو صحت کاملہ عطاء فرمائے آمین

Leave a Reply