سنٹوریس مال میں نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون سے اجتماعی زیادتی۔۔۔مقدمہ درج

اسلام آباد ( ) سینٹورس مال میں خاتون سے مبینہ زیادتی دوملزمان گرفتار۔Islamabad Police تھانہ مارگلہ کی حدودسینٹورس مال کے ٹاور میں خاتون کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کاواقعہ،خاتون نے 15
پرکال کرکےپولیس کواطلاع دی۔تھانہ مارگلہ پولیس نےمتاثرہ لڑکی کی درخواست پرفیصل جلال اور حفیظ اللہ کےخلاف
مقدمہ درج کرلیا،ملزمان نے نوکری کا جھانسہ دے کر بلایا اورزیادتی کانشانہ بنایا
۔ متاثرہ خاتون کاپمزاسپتال میں طبی معائنہ جاری ہے،جبکہ پولیس نےتحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Leave a Reply