بہاولپور 3 ہزار کلو مضر صحت صحت بدبودار گوشت براثمد مقدمات درج

بہاولپور میں 3 ہزار کلو گلا سڑا مضر صحت گوشت برآمد ملزمان گرفتار ۔
ڈپٹی کمشنر بہاولپور کے مطابق گوشت کے ناغے کے روز
مخبر کی اطلاع پر آج صبح 9 بجے ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو سٹاک بہاولپور ،سپرنٹنڈنٹ سلاٹر ہاوس اور فوڈ اتھارٹی نے شکارپوری گیٹ اندرون بازار بہاولپور ایک
نجی سلا ٹر ہاوس اور قصاب کی دوکان پر چھاپہ مارا۔ تقریباً 3000 کلوگرام گلا سڑا، بدبو دار بڑا گوشت ضبط کر کے ملزمان کو گرفتار کر کے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے ۔

Leave a Reply