یہ مالشیا ہے یہ ملزم۔۔۔۔ پولیس ملازم کے ٹانگیں دبوانے کی فوٹو وائرل

سرگودھا : ملزم سے ٹانگیں دبوانے کا اعزاز تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس نے اپنے نام کر لیا۔ نائب محرر ارشد پڑھیار بیرک سے ملزم کو نکال کر اس سے اپنی ٹانگیں دبوانے میں مصروف تصویر سوشل میڈیا پر وائرل۔آر پی او سرگودھا اور ڈی پی او سرگودھا سے سخت نوٹس کا مطالبہ
نوٹ : کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ ملزم نہیں کنٹین ملازم ہے اور کچھ لوگ اسے مالشیا بھی قرار دے رہے ہیں۔ اصل حقیقت تحقیقات کے بعد ہی سامنے آ سکتی ہے

Leave a Reply