بلاول بھٹو زرداری نے 6 نومبر کو بلاول ہاؤس کراچی میں پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا ہے جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور دیگر امور کو زیر بحث لایا جائے گا
بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا۔۔۔