این اے 185 ضمنی انتخاب کیلئے امیدواران کی حتمی فہرست جاری
ڈی جی خان این اے
185 ضمنی انتخاب میں
8 امیدوار میدان میں
اتریں گے
این اے 185 سے 10 امیدوار الیکشن سے دستبردار ہو گئے
حتمی فہرست میں سردار
دوست محمد کھوسہ ، محمود
قادر لغاری موجود
ڈیرہ غازی خان ۔۔ 10 امیدوار ضمنی الیکشن سے دستبردار