کیا شاعر مشرق اور مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال کہ یوم پیدائش نو نومبر کو عام تعطیل ہوگی اس سلسلے میں حکومت نے تاحال کوئی نوٹیفکیشن جاری نہ کیا ہے لیکن باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ نو نومبر کو کوئی تعطیل نہیں ہوگی نو نومبر 1877 کو علامہ محمد اقبال سیالکوٹ کے شہر میں پیدا ہوئے جنہوں نے پاکستان کا خواب دیکھا۔۔۔
کیا شاعر مشرق کے یوم پیدائش پر تعطیل ہوگی