لاہور کرکٹ میچ سے واپس آنے والے ملتان سپیشل برانچ پولیس کی گاڑی کو سمندری کے نزدیک شدید حادثہ پیش آیا جس سے دو پولیس افسران
قمر حسین وہاڑی اور ظفر اقبال( لودھراں )موقع پر شہید ہو گئے جبکہ سات افراد شدید زخمی ہوئے جن کو قریبی ہسپتال میں طبی امداد کے لیے داخل کرا دیا گیا ہے
