راجن پور ۔۔۔  غیرت کے نام پر نوجوان کا ناک اور کان کاٹ دیے گئے

راجن پور ۔غیرت کے نام پر ناک اور کان کاٹ دیے گئے ۔۔ برصہ آباد تھانہ کوٹ مٹھن میں لڑکی سے تعلقات کا شبہ نوجوان کی ناک اور کان کاٹ لیے گئے ۔ نوجوان محمد بخش کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

راجن پور ۔ ملزمان کی جانب سے نوجوان کو فائرنگ کرکے زخمی کر دیا گیا  ۔ ملزمان موقع سے فرار تاحال مقدمہ درج نا ہو سکا ۔

Leave a Reply