کراچی ۔ عرفان بلوچ تشدد قتل کیس ، ایف آئی اے نے ٹارچر اینڈ کسٹوڈیل ڈیتھ ایکٹ کے تحت پولیس اہلکاروں پر مقدمہ درج کرلیا ، مقدمہ ایف آئی آاے انسپکٹر کی مدعیت میں ملزمان کے خلاف تشدد کرنے کا جرم ثابت ہونے پر درج کیا گیا ۔ مقدمہ میں 6 اہلکاروں کو نامزد کیا گیا ، دو پولیس اہلکار گرفتار ہیں جبکہ 4 تاحال مفرور ہیں ۔ مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے جاری ہیں ۔ ایف آئی اے
کراچی ۔۔۔ 14 سالہ عرفان بلوچ کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا