بوتلوں سے بھرا ٹرک رکشے پر الٹ گیا ۔ چار افراد ہلاک ۔۔۔

لاہور ایم اے او کالج کے نزدیک بوتلوں سے بھرا ٹرک کراسنگ کے دوران رکشے پر الٹ گیا جس سے چار افراد موقع پر ہلاک ہو گئے اور ہلاک شدگان میں دو خواتین اور دو مرد شامل ہیں۔۔۔

Leave a Reply