بہاولپور ۔۔ کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ۔۔

بہاولپور: یزمان روڈ گدراں بستی نزد 13 سولنگ کے قریب پانی والی موٹر چلاتے ہوئے آدمی کو کرنٹ لگا۔ آدمی گھر میں اکیلا تھا۔ ریسکیو سٹاف کے پہنچنے سے پہلے ہی فوت ہو چکا تھا لواحقین نے ڈیڈ باڈی کو ہسپتال شفٹ کرنے سے انکار کر دیا، ڈیڈ باڈی کو لواحقین کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ پولیس موقع پر موجود ہے۔ ریسکیو ذرائع

Leave a Reply