مظفرگڑھ ( ) علی پور کے نواحی علاقہ بیٹ ملانوالی کی بستی پیپل والا کے مقام پر سگے بھائی نے بوڑھی ماں اور سگے بھائی پر کلہاڑیاں اور خنجر چلا دئیے ، چھوٹا بھائی موقع پر جانبحق جبکہ بوڑھی ماں شدید زخمی ہوگئی ، جانبحق اور زخمی کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا ، اہل علاقہ کے مطابق ملزم پسند کی شادی کرنا چاہتا تھا جس پر ملزم کی والدہ اور چھوٹا بھائی راضی نہ تھے جس پر ملزم اشفاق نے ساتھیوں کے ہمراہ بھائی سجاد اور ماں حمیداں مائی پر حملہ کردیا
پسند کی شادی کا تنازہ بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کی جان لے لی ۔۔۔ قتل کر دیا