پولیس نے معروف صحافی کو قتل کی سپاری لینے والے تین مشکوک افراد کو گرفتار کر لیا جن میں احمد ،اکاش اور وشال شامل ہیں۔ پولیس کو معلوم ہوا کہ سندھو برادران نے معروف صحافی طاہرنصیر کو قتل کرنے کے لیے شوٹرز کو سپاری دی ہے پولیس نے صحافی کے گھر کے نزدیک ریکی کرنے والے تینوں شوٹرز کو موقع پر گرفتار کر لیا اور ریمانڈ جسمانی کے لیے علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جس نے ملزمان کو جوڈیشل ڈیمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔۔۔
صحافی کو قتل کرنے کی سپاری لینے والے تین شوٹر گرفتار۔۔۔۔۔