ٹیپو ٹرکاں والا گروپ بھی مشکل میں پھنس گیا۔
رات گئے پولیس کی بھاری نفری نے امیر بالاج کی ڈیرے پر چھاپہ مارا اور دو شوٹرز کو گرفتار کرلیا۔۔ طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے مقدمے میں امیر فتح اور قیصر بٹ شامل تھے۔
قیصر بٹ نے طیفی بٹ گروپ سے صلح کرلی لیکن امیر فتح آج بھی ریڈار پر موجود ہیں۔
ٹیپو ٹرکاں والا کے ڈیرے پر چھاپہ۔۔ دو شوٹر گرفتار