تھانہ کالا کی حدود میں افسوسناک واقعہ
منڈھی پل کے قریب ڈکیتی کی واردات کے دوران ڈاکوؤں نے مزاحمت پر فائرنگ کر دی،
جس کے نتیجے میں مجید دستی جاں بحق ہو گئے۔
ڈاکو سی ڈی موٹر سائیکل چھین کر فرار ہوگئے
ڈیرہ غازیخان پولیس اور سی سی ڈی سے مطالبہ کرتے ہیں ان ڈکیتوں کو فوری طور پر نشان عبرت بنایا جائے تاکہ دوبارہ ایسی حرکت کوئی نا کر سکے
ڈیرا غازی خان ••••• ڈکیتی میں مزاحمت پر نوجوان قتل