ابھرتی ہوئی بھارتی ٹینس سٹار کو اس کے والد نے قتل کر دیا۔۔۔

25 سالہ رادھیکا ملک کی لیول کے کئی اعزازات جیت چکی تھی اور بڑی تیزی سے انٹرنیشنل ٹینس کی جانب ارہی تھی لیکن گزشتہ دن رات کا اور اس کے والد کے درمیان ایک ویڈیو کے  معاملات پر تنازعہ  کھڑا ہوا جو  رادھیکا نے اپنی وال پر شائع کی تھی ۔جس پر غصے میں ا کر اس کے والد نے تین فائر کر کے ڈالے گا کو موت کی گھاٹ اتار دیا۔۔۔۔

Leave a Reply