Latest Newsجائیداد کا تنازعہ ۔۔۔ بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل 28.10.2025 - by Nazeer Lashari - Leave a Comment ہری پور ( ) ڈھیری سکندر پور میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے بھائی کے ہاتھوں زخمی ہونے والا بھائیدوران علاج ہسپتال میں دم توڑ گیاملزم نزاکت نے 4 روز قبل اشرف کو فائرنگ کر کے زخمی کیا تھا Share this: Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook Click to share on X (Opens in new window) X