جائیداد کا تنازعہ ۔۔۔  بھائی کے ہاتھوں  بھائی قتل

ہری پور ( ) ڈھیری سکندر پور میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے بھائی کے ہاتھوں زخمی ہونے والا بھائی
دوران علاج ہسپتال میں دم توڑ گیا
ملزم نزاکت نے 4 روز قبل اشرف کو فائرنگ کر کے زخمی کیا تھا

Leave a Reply