
آرمڈ فورسز آفیسرز کے 10 افسران سی ایس ایس 2024 کے امتحان میں کامیاب ہوکر تعیناتی کی سفارش کر دی گئی جن میں 7 کیپٹن 2 لیفٹیننٹ ایک فلائٹ لیفٹننٹ کی تعیناتی کی سفارش کردی گئی جن میں سے 3 پولیس سروس پاکستان 2 فیڈرل سروس پاکستان جبکہ باقی 5 پاکستان ایڈمنسٹریشن سروس میں سیلیکشن کی گئی