خیرپور ۔۔ ایک ھی گھر کے قتل ھونے والے 6 افراد کا سانحہ

"#انتہائیافسوسناکواقعہ
"ارائیں برادری سندھ
مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان سکھر ڈویژن کے صدر و خیرپور کھجور منڈی کے صدر مشہور تاجر چوہدری بشیر آرائیں کے گھر سے 6 لاشیں برآمد ایم ٹی اے سکھر ڈویژن کے صدر چوہدری بشیر آرائیں کے بیٹے، بہو، تین پوتوں اور ایک پوتی کی لاشیں مریم توب کے قریب گھر سے برآمد۔
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

Leave a Reply