15 سالہ گھریلو ملازمہ پر  ظلم اور تشدد کی کہانی

سرگودھا کے نواحی علاقہ ماڑی کی رہاٸشی 15 سالہ گھریلو ملازمہ کیساتھ مالکان کا انسانیت سوز واقعہ,15 سالہ گھریلو ملازمہ کو کام کی غرض سے لاہور لے جایا گیا,لاہور لے جا کر 15 سالہ گھریلو ملازمہ پر روزانہ کی بنیاد پر تشدد و کرنٹ لگاٸے جانے کا انکشاف ۔ ذراٸع
سرگودھا : پانچ ماہ تک والدین سے ملنے تک نہ دیا گیا ۔ ذراٸع
سرگودھا : 15 سالہ گھریلو ملازمہ کو نواحی علاقہ ماڑی کا عمر میکن نامی شخص لاہور لے گیا ۔ ذراٸع
سرگودھا : گھریلو ملازمہ اور لاہور لے جا کر تشدد کروانے والا ملزم دونوں تھانہ جھال چکیاں کے علاقہ ماڑی کے رہاٸشی بتاٸے جا رھے ھیں ۔ ذراٸع
سرگودھا : پانچ ماہ بعد والدین کو بچی واپس کر دی گٸ ۔ تو بچی کے بال بھی کٹے ہوٸے تھے
سرگودھا : ملزمان نے بچی کے بال تک کاٹ دیٸے ۔ متاثرین
سرگودھا : متاثرین تھانہ جھال چکیاں درخواست جمع کروانے گٸے ۔ تو کہا گیا کہ درخواست لاہور دیں ۔ متاثرین
سرگودھا : متاثرین نے کہا کہ لاہور کا جو ہمیں ایڈریس دیا گیا وہ غلط تھا ۔ ملزم تھانہ جھال چکیاں کے علاقہ کے رہاٸشی ھیں ۔ ہم کہاں درخواست دیں
سرگودھا : متاثرین سراپا احتجاج ۔ وزیراعلیٰ پنجاب اور آٸی جی پنجاب سے فوری نوٹس کا مطالبہ

Leave a Reply