Latest Newsتربیتی طیارے کی فنی خرابی کے باعث نامی لینڈنگ ۔۔۔۔۔ 18.10.2025 - by Nazeer Lashari - Leave a Comment راولپنڈی۔۔۔۔ گوجر خان کے قریب روٹین کی تربیتی پرواز پر طیارے میں فنی خرابی کے باعث اس کو ہنگامی لینڈنگ کے لیے ایک کھیت میں اترنا پڑا لیکن خوش قسمتی کی بات یہ ہے کہ جہاز اس کا پہلے اور کو پیلٹ اس ہنگامی لینڈنگ میں تمام محفوظ رہے۔۔۔۔ Share this: Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook Click to share on X (Opens in new window) X