پاکستانی پاسپورٹ کا شمار دنیا کے 100 بہترین ملکوں میں ہونے لگا۔۔۔

پاکستانی پاسپورٹ چاند باغ میں 20 پوائنٹ نیچے ا کر اب اس کی ریکنگ اس دنیا کے 100 بہترین ممالک میں سے ایک ہے وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا کہ اس  ایچیومنٹ کے لیے ملک کے تمام شعبوں کی اعلی کارکردگی ظاہر ہوتی ہے۔۔ انہوں نے مزید بتایا کہ دنیا کے 50 ممالک کے ساتھ ان کے مذاکرات جاری ہیں اور جلد ہی سفارتی اور سرکاری پاسپورٹ کو ویزا فری قرار دے دیا جائے گا۔۔۔

Leave a Reply