لاہور میں پنجاب پولیس میں تعینات ڈی ایس پی کی بیٹی اور بیگم مبینہ اغواء،عثمان گجر کاہنہ انویسٹی گیشن میں تعینات ہیں،جنکی اہلیہ اور صاحبزادی تھانہ برکی کی حدود سے مبینہ طور پر لاپتہ ہوگئیں، تھانہ برکی کی حدود میں ڈی ایس پی عثمان حیدر گجر کی مدعیت میں نا معلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ، ڈی ایس پی عثمان حیدر کے مطابق وہ ڈیوٹی سے رات کو گھر گئےتو گھر میں تالا لگا تھا، بیٹی اور ایلیہ ونوں کے نمبر پر کال کی تو نمبر بند جا رہے تھے، ادھر ادھر تلاش کرنے کی کوشش کی لیکن کوئی پتہ نہیں چل سکا
لاہور پولیس ۔۔۔ اغوا شدہ ڈی ایس پی کی بیٹی اور بیوی کو بازیاب کرانے میں ناکام۔۔۔۔