لاھور () تھانہ کائنا میں تعینات ڈی ایس پی عثمان حیدر کی بیٹی اور بیوی کو تھانہ برکی کے علاقے سے اغواء کر لیا گیا ہے باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ڈی ایس پی غیر ممالک سے چند خطرناک ملزمان کو برامد کر کے پاکستان لایا تھا۔ کوا کاروں کی گرفتاری کے لیے پولیس جدید ذرائع کو بروئے کار لا رہی ہے جس میں سی سی ڈی کیمرے قابل ذکر ہیں۔۔۔۔۔۔
لاہور میں تعینات ڈی ایس پی کی فیملی کو اغوا کر لیا گیا۔۔۔