تھانہ سرائے سدھو کی حدود میں موہانہ فیملی سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کو قتل کر دیا گیا
حشمت مرالی کی رہائشی اس خاتون کا نام روبینہ شوہر کا نام قصور جو ایک ٹرک ڈرائیور ہے بتایا جا رہا ہے
اہل علاقہ دیکھنے والوں نے
دو گھنٹے گزر چکے ون فائو پر کال کر دی گئی ہے پولیس ابھی تک نہیں پہنچی
تحصیل کبیر والا ضلع خانیوال
خانیوال ۔۔ سرائے سدھو ۔۔۔ خاتون کی تشدد زدہ لاش برامد