ناروال ( ) ناروال کے علاقے علی آباد کے ایک نجی سکول میں بچوں کے کھیلتے ہوئے پسٹل سے اچانک گولیاں چل گئی تھی اس سے تین بچے زخمی ہو گئے پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے ایک بچہ اور اس کے والدین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے اور اس کو موقع پر گرفتار بھی کر لیا ہے جبکہ غفلت اور لاپرواہی کے الزام میں سکول کے پرنسپل اور دو بچوں کے خلاف کاروائی کی جا رہی ہے۔۔۔
سکول میں پسٹل چلنے سے تین بچے زخمی۔۔۔۔