صدر ٹرمپ نے 80 ہزار تارکین وطن کے ویزے منسوخ کر دیے جن میں سب سے زیادہ تعداد 16 ہزار ان لوگوں کی ہے جو نشے میں ڈرائیونگ کرنے میں ملوث پائے گئے ہیں اس کے بعد 12 ہزار لوگ وہ ہیں جو امریکہ میں پرتشدد کاروائیوں میں شامل تھے چھ ہزار مجموعی طور پر وہ لوگ ہیں جو غیر قانونی طور پر یا تو امریکہ میں ائے تھے یا پھر قانون کی خلاف ورزی میں شامل تھے صرف چھ لوگوں کو سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز پوسٹنگ کرنے پر ان کے ویزے منسوخ کر دیے گئے ہیں صدر ٹرمپ نے کہا کہ اس قانون کو اور زیادہ سخت بنایا جائے گا
امریکہ میں غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث غیر ملکیوں کے ویزے منسوخ۔۔۔