وہ کہ جس کی خاطر معروف فلم سٹار ” ننھا ” نے خودکشی کی تھی •••••••

ننھا مرحوم کا گھر اجاڑ کر اپنی دنیا بسانیوالی ماضی کی سپر سٹار نازلی کہاں ہیں پتہ چل گیا تصاویر سامنے آگئیں : اداکارہ نازلی آج کل لاہور میں اپنی فیملی کے ساتھ رہائش پذیر ہیں ، انہوں نے سلیم خان نامی ایک کاروباری شخصیت سے شادی کی اور شاہانہ زندگی گزار رہی ہیں ، انکا ایک بیٹا بھی ہے اور نازلی دادی بھی بن چکا ہے ، گزرتے وقت نے نازلی کو کیا سے کیا بنا دیا آپ تصاویر میں دیکھ سکتے ہیں ، نازلی میڈیا سے دور رہتی ہیں اور اپنی فیملی کے ساتھ اچھا وقت گزار رہی ہیں ، دعا ہے کہ اللہ انکی ماضی کی خطائیں معاف کرے آمین #fblifestyle

Leave a Reply