اسٹریلیا بھجوانے کا جھانسہ دے کر 28 لاکھ روپے لوٹنے والا گرفتار۔۔۔

ملزم کاشف رضا جو کہ گلشن اقبال کراچی کا رہائشی ہے اور اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹر نہ ہونے کے باوجود اس نے وقفے وقفے سے ایک شخص سے  28 لاکھ روپے لوٹ لئے ۔۔۔ملزم نے  اسٹریلیا بھجوانے اور ورک ویزا دینے کا وعدہ کیا تھا لیکن تاحال اس نے ویزا نہ دیا ۔۔۔۔ایف ائی اے کراچی نے کاروائی شروع کر کے ملزم کو گرفتار کر دیا۔۔۔۔

Leave a Reply