سعودی عرب سے یمن جاتے ہوئے مسافر بس کو حادثہ۔۔۔۔۔

ملتان (سوشل میڈیا مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب سے یمن جاتے ہوئے مسافر بس کو اس وقت حادثہ پیش آیا جب سامنے سے انے والی مسافر فوکس سی ان سے ٹکرا گئی جس سے مسافر بس میں اگ لگ گئی اور آگ اتنی تیز تھی کہ مسافروں کو نکلنے کا موقع ہی نہیں ملا اسی وجہ سے 30 مسافر موقع پر جل کر راکھ ہو گئے یہ حادثہ یمن کے صوبہ بین کی العرقوب  شاہراہ پر پیش ایا

Leave a Reply