اسلام آباد ( )باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ اسلام آباد میں عدیل اکبر کے بعد ایک اور سرکاری افسر نے بھی خودکشی کر لی ہے۔ عبدالسلام نامی سرکاری افسر دو نومبر کو کراچی سے اسلام آباد کریے کے گھر میں شفٹ ہوئے تھے اور یہاں پر وہ مطمئن نہیں تھے انہوں نے اپنے کمرے میں پسٹل کا فائر اپنے منہ میں کیا اور گولی پیچھے سے نکل گئی اس وقت اس کے گھر والے باہر لان میں موجود تھے۔۔۔۔
عدیل اکبر کے بعد ایک اور (ر) سرکاری افسر کی خودکشی