ڈی پی او ایبٹ آباد تبدیل۔۔۔۔

ایبٹ آباد (ں)  تین سال ٹینور مکمل کرنے کے بعد ڈی پی او ایبٹ آباد عمر طفیل تبدیل۔
ہارون الرشید نئے ڈی پی او تعینات۔ عمر طفیل ایک اچھے انسان تھے مگر تعیناتی کے دوران عوامی سطح پر کوئی خاص کارکردگی نہیں دکھا سکے نئے تعینات ڈی پی او سے ایبٹ آباد کے عوام ڈپٹی کمشنر سرمد سلیم کی طرح امید رکھتے ہیں کہ وہ اپنے دروازے عوام کے لیے کھلے رکھیں گے۔

Leave a Reply