لاہور میں ہنی ٹریپ کے ذریعے بلیک میل کرنے والا گینگ منظر عام پر آگیا ۔ گینگ کےسربراہ شہباز دمچی نامی شہری اور اسکی بھتیجی مہک شامل
ملزمان نے ہنی ٹریپ کے ذریعے لاہور میں مختلف شہروں میں شہریوں سے لاکھوں روپے بٹورے ہیں پولیس حکام کے مطابق
لاہور ہنی ٹریپ گینگ خاتون مہک سمیت چار لوگوں پر مشتمل ہے ،
لاہور ہنی ٹریپ گینگ کے سربراہ کی شناخت شہباز دمچی، محسن مچھر ، حیدر عرف جیرا مراسی کے نام سے ہوئی ہے،
ہنی ٹریپ کے ذریعے تھانہ ریس کورس میں مقدمہ درج کروا کر مہک اور محسن مچھر نے شریف شہری سے 17 لاکھ روپے وصول کئے،
جبکہ ایس پی انویسٹی گیشن قصور کے مطابق ۔شہباز دمچی نے ضلع قصور میں مقدمہ درج کروا کر بزنس مین سے 35 لاکھ روپے وصول کئے
