کیا 27ویں ترمیمی بل میں نئے صوبوں کا قیام عمل میں لایا جائے گا ۔وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی وضاحت

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے نئے صوبوں  اور انتظامی یونٹس کے قیام کے متعلق خبروں کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بڑھتی ہوئی آبادی کے پیش نزر چار صوبوں کو تین انتظامی یونٹس میں تقسیم کیا جا سکتا ہے جن کے نام تبدیل نہیں کیے جائیں گے بلکہ نارتھ ساؤتھ اور سینٹرل صوبے کا اضافہ کیا جائے گا اس تقسیم سے استحکام پاکستان اور پاکستان کی مضبوطی کے لیے انتظامی بنیادوں پر بنائے جائیں گے

Leave a Reply