پشاور () پشاور شہراور اس کے گرد و نواح میں پولیس یونیفارم میں ملبوس ڈکیت گینگ کی اطلاعات موصول ہو رہی تھی جنہوں نے لوگوں کا جینا حرام کر رکھا تھا لیکن اج صبح میئر کچھ میر گل کے علاقے میں ان مسلح ڈکیتوں اور پولیس کا آمنا سامنا ہو گیا ایک تقریبا ایک گھنٹے تک کہ پولیس مقابلے کے بعد جب ان لوگوں کو چیک کیا گیا تو ان کی پہچان افغانیوں کے نام سے ہوئی جن کے قبضہ سے ایک عدد کلاشنکوف کو دو رائفلز دو پسٹل اور موٹر سائیکل برآمد کر لیے گئے ہیں۔۔۔
پولیس مقابلے میں چار افغانی ہلاک۔۔۔۔۔