جب انتظامیہ دہشت گردوں کے سامنے بے بس نظر آنے لگی تو مصلحت کی بات ھونے لگی تو ایک دلیر نڈر بہادر آفسیر ایس ایچ او بھاگ ناڑی لطف بلوچ نے شکست ماننے سے انکار کردیا ۔ وہ اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ آگے بڑھا اور بڑھتا ہی گیا۔۔ وہ بزدل دہشت گردوں کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن گیا۔۔ اس نے اپنی جان پر کھیر کر جام شہادت نوش کیا لیکن اپنے جھنڈے کو جھکنے نہیں دیا ۔۔ اس نے نہ صرف اپنے افسران بالا بلکہ اپنی قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ دو دہشت گردوں کو ہلاک کرکے خود جام شہادت نوش کیا ۔۔۔۔۔۔ سیلوٹ شہید لطف بلوچ صاحب سیلوٹ
