کوٹ رادھاکشن( ) نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے اغواء ہونے
والے 36 سالہ ٹیچر کے اغواء کا ڈراپ سین
ماسٹر ریحان نے خود کےاغواء ہونے کی خود ساختہ سٹوری بنائی۔پولیس
تزین فاطمہ نامی خاتون ٹیچر کو اغواء کے مقدمہ میں پھنسانے کے لیے مغوی نے اغواء کا ڈرامہ کیا ۔پولیس
ملزم اس سے قبل بھی نازیبا تصاویر اور ویڈیوز دیکھا کا خاتون ٹیچر کو بلیک میل کرتا تھا۔پولیس
پولیس نے خاتون ٹیچر سے بلیک میل کرکے زیادتی کرنے کا مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس نے اغواء کا ڈرامہ کرنے اور خاتون ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کو حراست میں لے لیا گیا۔اعلیٰ حکام سے اپیل ہے اس کیس کو سی سی ڈی قصور کے حوالے کیا جائے تاکہ انصاف کے تقاضے پورے ھوں
