فخر جامکے چیمہ
رانا اعجاز احمد خاں ڈائریکٹر برائٹن ھاوس سکول کے صاحبزادے رانا شافع اعجاز خاں نے ایک بار پھر اپنے والدین اور جامکے چیمہ کا نام روشن کر دیا
رانا شافع اعجاز خاں نے سنٹرل سپرئیر سروسز CSS
کے امتحان پہلی پوزیشن حاصل کر کے پورے پاکستان میں ٹاپ کیا ھے
جامکے چیمہ کے اس فرزند نے پہلے اسسٹنٹ کمشنر ( پی ایم ایس)کا امتحان پاس کیا اور آج پاکستان کا سب سے اہم ترین امتحان پاس کر کے اپنے والدین کا سر فخر سے بلند کر دیا ھے

Leave a Reply