شیخ رشید کی مشکلات میں کمی کا امکان۔۔۔۔۔

باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ معروف سیاستدان شیخ رشید کی مشکلات میں کمی ہونے کا امکان ہے اثج انہیں ہائی کورٹ کی جانب سے عمرہ کی ادائیگی کے لیے اجازت دے دی گئی ہے ان کے وکیل عبدالرزاق خان  نے جسٹس صداقت علی خان کی عدالت میں موقف اختیار کیا کہ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پاسپورٹ کنٹرول میں ڈالا ہوا ہے جس کی وجہ سے وہ باہر جانے سے قاصر ہے عدالت نے دلائل سننے کے بعد ان کو باہر جانے کی اجازت دے دی ہے۔۔۔

Leave a Reply