لاہور ۔۔ مغوی کی رہائی کے بدلے تاوان وصول کرتے ہوئے لاہور پولیس کا انسپکٹر رنگ ہاتھوں گرفتار۔۔۔۔۔

تفصیل کے مطابق آن لائن کاروبار کرنے والے ولید نامی شخص کو چند روز قبل نامعلوم افراد نے اغوا کر دیا۔ اور اس کی واپسی کے سلسلے میں پانچ کروڑ روپے تاوان طلب کیا جاتا رہا کافی دنوں تک سودا بازی کے بعد آخر کار 40 لاکھ روپے پر بات طے ہو گئی اور جب اغواء کار تاوان وصول کرنے کے لیے بتائی گئی جگہ پر پہنچے تو ان میں لاھور پولیس کا جاوید نامی ایک انسپکٹر اور توصیف نامی اس کا ایک کانسٹیبل شامل تھا پولیس نے موقع پر چھاپہ مار کر تین ملزمان کو گرفتار کر کے ان کو سی سی بی کے حوالے کر دیا ہے۔۔

ولید ۔۔جاوید۔۔۔ توصیف

Leave a Reply